تازہ ترین

ایف سی پی ایس کے طلباء کا اعزاز،کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے کیش انعامات تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے فرنٹیئر کورپبلک سکول اینڈ کالج چترال کے جماعت چہارم کے طالب علم ارباز نعیم جو انڈر فورٹین ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں مین آف دی میچ قرار پائے تھے کو کیش انعام دی۔ایف سی پی ایس دروش کے جماعت پنجم کے طالب علم صبغت اللہ قاضی نے ضلع سطح پر منعقدہ مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی کوبھی کیش انعام دی اور سکول کا نام روشن کرنے پر اُن کو مبارکباد دی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔