تازہ ترین

وزیراعلیٰ سیکٹریٹ کی طر ف سے سب تحصیل دروش کو فل تحصیل بنانے کے لئے لیٹر متعلقہ محکمے کوا رسال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ سیکٹریٹ کی طرف سے سب تحصیل دروش کو فل تحصیل بنانے کے لئے لیٹر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیواینڈ اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواہ کوارسال کردی گئی ہے جس پر مذکورہ محکمہ سے رپورٹ طلب کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں سابق ضلعی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف رضیت بالا،صدر ڈرائیور یونین چترال ممتاز علی جان اور صدر تجار یونین دروش حاجی شاد محمد نے حال ہی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کو درخواست بھیجی تھی ۔جس میں اُنہوں نے سب تحصیل دروش کو فُل تحصیل کا درجہ دینے کی درخواست کی تھی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔