تازہ ترین

ریٹائرڈہونے والے نرس فضل الروف اورنرسنگ سپر نٹنڈ نٹ گلشن اسرارکی چترال سے ایل آرایچ تبدیلی کے موقع پر الوداعی پارٹی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں ریٹائرڈہونے والے نرس فضل الروف 1اورنرسنگ سپر نٹنڈ نٹ گلشن اسرارکی چترال سے بحیثیت ٹیوٹرایل آرایچ تبدیلی کے موقع پر الوداعی پارٹی دی گی۔اس موقع پرایک پروگرام منعقدکیاگیا۔جس سے سابق ایم ایس ڈاکٹر یض الملک جیلانی ،میڈیکل اسپشلسٹ ڈاکٹررکن الدین اورناصرعلی نے خطاب میں نرسنگ اسٹاف کی اہمیت پرروشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ نرسنگ اسٹاف کسی بھی ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کاکرداراہمیت کاحامل ہے اور ہم ان پر فخرکرتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں مریضوں کوبہترعلاج فراہم کرنے میں نرسنگ اسٹاف کااہم کردارہے پروگرام میں ڈاکٹرز،نرسنگ اوردیگراسٹاف نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔