تازہ ترین

شاہی مسجد چترال میں جہاز سانحے میں شہید ہونے والے مرحومین کیلئے خصوصی دعا اور پسماندگان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) شاہی مسجد چترال میں جمعرات کے روز بعد نماز ظہر جہاز حادثے میں شہید ہونے والوں کے لئے قرآن خوانی ہوئی۔جہاز سانحے میں شہید ہونے والے مرحومین کیلئے خصوصی دعا اور پسماندگام کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا گیا۔خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزامان اور امام مسجد قاری شبیر احمد نے اس موقع پر کہا کہ چونکہ اس حادثے میں تمام چترال بالخصوص پورا ملک بالعموم تعزیت کے محتاج ہیں ہم انفرادی طورپر ان جگہوں میں نہیں پہنچ سکتے ہیں۔اسلئے ہم نے قرآن خوانی کی اورتمام خاندانوں سے اظہار ہمدردی کررہے ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔