
انتقال پر ملال
جہاز حادثے میں جان بحق ہونے والے حاجی تکبیر کی جسد خاکی چترال پہنچادی گئی۔نماز جنازہ جمعہ 10:30بجے بکر آباد بالا میں ادا کی جائیگی
چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس)جہاز حادثے میں جان بحق ہونے والے مرحوم حاجی محمد تکبیر خان کی جسد خاکی چترال پہنچا دی گئی۔مرحوم کی نماز جنازہ10:30بجے بروز جمعہ گاؤں بکر آباد بالا میں ادا کی جائیگی
