تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا اپر چترال کے شہید ہونے والوں کے گھروں میں جاکر تعزیت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں شہید ہونے والوں کے گھر گئے اور اُن کے لواحقین سے تعزیت کی۔اُنہوں نے سانحے پر شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا۔کمانڈنٹ کرنل نظام الدین شاہ نے شہدا عمرا خان (لون) سلمان زین العابدین(موردیر) محمد علی (زئیت)محبت خان(علی آباد موردیر)اکبر علی(جنالی کوچ)اوراحترام الحق(بونی) کے گھر جاکر اُن کے لواحقین سے تعزیت کی اور اُن کی درجات کی بلندی کے لئے فاتح خوانی کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔