انتقال پر ملال

انتقال پر ملال،، اے کے ایچ ایس پی چترال کے قائم مقام منیجر ڈاکٹر صلاح الدین انتقال کر گئے۔نماز جنازہ2بجے جنجریت کوہ میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) بیگم سلیمان کے صاحبزادے ڈاکٹر صلاح الدین پشاور میں انتقال کرگئے۔وہ گردوں کے عرضے میں مبتلا تھے۔ اُن کی نماز جنازہ  بروز اتوار دو بجے جنجیریت کوہ میں ادا کی جائیگی۔مرحوم پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کے پی کے کی کوارڈنیٹر نیلو فر بابر اور پی پی پی کے سابق امیداور برائے قومی اسمبلی شہزادہ غلام محی الدین کے بھائی،ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین،شہزادہ خالد پرویز اور شہزادہ مسعود الملک کے کزن تھے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔