تازہ ترین

طیارہ حادثے پر گہرا دکھ ہوا؛ متاثرین کے غم میں برابر شریک ہیں/رحمت غازی

بونی (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور رکن ضلع کونسل رحمت غازی نے پی آئی اے طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا رکرتے ہوئے اسے ایک ناقا بل تلافی نقصان قرار دیا۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رحمت غازی نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندانوں کے ساتھ انکے غم میں برابر شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ تمام شہداء کے درجات کو بلندی کرے اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل عطا کرے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔