تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس دروش شہداء کی فاتحہ خوانی کیلئے دروش گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ اتوار کے روزفاتح خوانی کے لئے دروشImage may contain: 3 people, people sitting گئے۔دروش کے شاہ نگار میں عائشہ عثمان شہید دختر عثمان کے گھر گئے،فاتحہ خوانی کی اورلواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔اس کے بعد تحصیل دروش ہی کے گاؤں لنگہ میں حیدر کے گھرImage may contain: 5 people, people sitting, hat, shoes and outdoor گئے جن کے دو بہنیں جہاز حادثے میں شہیدہوئے تھے سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیا اورشہداء کے ایصال وثواب کے لئے دعا کی۔کرنل نظام الدین شاہ لواری ٹنل بھی گئےImage may contain: 5 people, people standing and outdoor جہاں مسافروں سے ملے، چترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی طرف سے ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کی۔اُنہوں نے کہا کہ جی او سی ملاکنڈ ڈویژن آصف غفور کی ہدایت پر مسافروں کو ہرقسم کی سہولیات دینے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔اور ہم چترالی بھائیوں کی Image may contain: 3 people, people standing, outdoor and natureہرقسم کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔