تازہ ترین

پی آئی اے نے پاک فضائیہ سے سی ون تھرٹی طیارے مانگ لئے

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے گلگت اور چترال کیلئے پاک فضائیہ سے سی ون تھرٹی طیارے دینے کی درخواست کی ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ساختہ اے ٹی آر طیارے گراؤنڈ ہونے کے بعد پی آئی اے نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ انہیں گلگت اور چترال کی پروازوں کیلئے پاک فضائیہ کے سی ون تھرٹی طیارے دئیے جائیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں پاک فضائیہ سے بات چیت کی جائے گی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔