تازہ ترین

این ٹی ایس کے نام پر غریب نوجوانوں کو بے وقوف بنایا جارہا ہے۔محمد احتشام الحق

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش کی رہائشی محمد احتشام ولد محمد یونس نے چترال پریس کلب میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ NTSکے نام پر غریب نوجوانوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے۔مورخہ ۱۱دسمبر کے روز میں نے محکمہ فوڈ میں سپر وائزر کی آسامی کے لئے NTSکا پرچہ دینے کے لئے پہنچا تو مجھے گیٹ کے اندر یہ کہہ کر روکا گیا کہ تمارے پاس اصل شناختی کارڈ موجود نہیں ہے حالانکہ میں نے قومی شناختی کی فوٹو کاپی ۔اپنا پاسپورٹ بھی اور قومی شناختی کارڈ کے گم ہو جانے کی FIRکاپی پیش کی تھی مگر میری ایک نہ سنی گئی اور اندر جانے کی اجازت نہ دی گئی۔جس کی وجہ سے میں ٹیسٹ دینے سے رہ گیا ۔اُنہوں نے کہا کہ چترال کے بے روزگار نوجوانوں کے ساتھ یہ سلوک ظالمانہ ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔