تازہ ترین

آر ایس سی تنظیم کی طرف سے اے ٹی آرجہاز میں شہدا کی ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب کا اہمتام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پیر کے روز آر ۔ایس ۔سی تنظیم چترال کا اجلاس زیر صدارت صدر میر عباد اللہ بمقام میر مارکیٹ گولدور چوک منعقد ہوا۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری بشیر احمد سمیت تنظیم کے ارکین نے شرکت کی۔دعائیہ تقریب میں قرآن خوانی کے بعد اے ٹی آر جہاز حادثے میں شہید ہونے والوں کی ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندہ گان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی گئی۔اجلاس میں پی آئی اے کی طرف سے اے ٹی آر جہازوں کو گراونڈ کرنے کے اقدام کا خیر مقدم کیا گیا اور شہداء کے ورثاء کو جلد از جلد معاوضہ دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔