تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کا جہاز حادثے میں شہید ہونی والی جنگ بازرکی رہائشی مرحومہ کے گھر فاتحہ خوانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرات کے روز کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ فاتحہ خوانی کیلئے جنگ بازار گئے جہاںImage may contain: 5 people, tree and outdoor طیارہ حادثے میں شہید ہونے والی مرحومہ شمشاد بیگم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے اعلیٰ درجات کیلئے دعا کی۔اُنہوں نے اہل خانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کو تسلی دی اور کہا کہ یہ سارے اللہ پاک کی طرف سے امتحان ہے۔اور ہم سب کوImage may contain: 2 people, tree, child, outdoor and nature اس درفانی سے جانا ہے۔اُنہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی شہادت کوقبول فرمائے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔