تازہ ترین

طیارہ حادثے میں شہید چھ افراد کی میتیں چترال پہنچائے گئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعہ کے روز طیارہ حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں سے Image may contain: 8 people, crowd and outdoorچار افراد کی میتیں پاکستان ائر فورس کی سی۔130طیارے کے ذریعے اور دو خواتین کی میت بائے روڈ چترال پہنچائے گئے ۔سی 130طیارے میں چترال کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے شہزادہ فرہاد عزیز اور Image may contain: 1 person, standing, crowd and outdoorان کی بیٹی شہزادی طیبہ عزیز کے علاوہ لون گاؤں کے عمراخان اور بونی کے اکبر علی کی لاشیں پہنچائی گئیں جہاں انہیں سپرد خاک کئے گئے ۔ بعد میں شہزادہ فرہاد اور ان کی بیٹی کا جنازہ Image may contain: 1 person, crowd and outdoorنمازجنازہ پریڈ گراونڈ میں پڑہانے کے بعد جنگ بازار میں جامع مسجد کے سامنے سپرد خاک کئے گئے ۔نماز جنازہ میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی جوکہ تعداد کے لحاظ سے ایک ریکارڈ بتائی جاتی ہے۔ ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے چترال ائرپورٹ پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ Image may contain: 11 people, crowd and outdoorکی طرف سے میتوں کو وصول کیا ۔ دریں اثنا ء ڑانگہ دروش سے تعلق رکھنے والےImage may contain: 3 people, people standing, crowd and outdoor دو سگی بہنوں فرح ناز اور رانی مہرین دختران محمد جعفر کی میتوں کو بذریعہ سڑک دروش پہنچانے کے بعد سپرد خاک کئے گئے۔ کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ Image may contain: 7 people, people sitting and indoorلواحقین سے اظہار ہمدردی کا اظہار کیا۔طیارہ حادثے میں چترال سے تعلق رکھنے والوں کی تعداد بیس تھی جن میں سے اب تک آٹھ افراد کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ 12کی شناخت ابھی باقی ہے۔ ایژ گرم چشمہ کے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ماں باپ سمیت چھ افراد کی میتوں کی شناخت بھی ابھی باقی ہے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔