تازہ ترین

ملک ریاض کی طرف سے حسینہ گل کی کفالت کرنے کا اعلان

ملک ریاض حسین نے طیارہ حادثہ میں شہیدہونے والے خاندان کی اکیلی رہ جانے والی14سالہ بچی حسینہ گل کی کفالت کرنے کااعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹائون کے چیرمین ملک ریاض حسین نے چترال طیارہ حادثہ میں اکیلی رہ جانے والی بچی حسینہ گل کی کفالت کااعلان کردیاہے ۔ترجمان نے کہاہے کہ حسینہ گل کوملنے والی رقم کےلئے ایک اکائونٹ کھلوایاجائے گاجوکہ حسینہ گل ہی استعما ل کرسکے گی ۔
ترجمان نے کہاکہ ملک ریاض حسین حسینہ گل کوبحریہ ٹائون میں ایک دس مرلے کاگھر،اس کے ذاتی اورتعلیمی اخراجات خودبرداشت کرینگے ۔
ترجمان نے کہاکہ ملک ریاض حسین نے یہ اعلان مختلف ٹی وی چینلوں پرحسینہ گل کے بارے میں چلنے والی خبروں کے بعدکیاہے

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔