تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا تاج بہادر کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر کے روز چترال کے گاؤں سین لشٹ میں تاج بہادر کی والدہ کی وفات پر کرنل نظام الدین شاہ نے اُن کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اور اُن کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے گئے۔اُنہوں نے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی اور مرحومہ کی درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔