تازہ ترین

گلگت بلتستان ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں

گلگت(سید تنویر حسین سے )۔سردی کی شدت نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا ۔ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہے ۔شدید سردی کے باعث لوگوں کے روزمرہ سرگرمیاں بھی متاثر ہونے لگیں ۔مقامی محکمہ موسیمات کے مطابق آج گلگت بلتستان میں سب سے زیادہ سردی سکردو میں ریکارڈ کی گئی جہاں پر کم سے کم منفی 8سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔اسی طرح گلگت اور گوپس میں منفی 5اور استور میں منفی5ریکارڈ کیا گیا ۔مزید اطلاع کے مطابق آئندچوبیس گھنٹوں کے اندر گلگت اور مضافات میں موسم شدید سرد اور صاف رہنے کا امکان ہے ۔سردی میں اضافے کے باعث مخبر حضرات نے کراچی سمیت دیگر گرم شہروں کا رخ کر دیا جبکہ غریب لوگوں نے گرم ملبوسات کی خرید اری کیلئے لنڈا بازاروں کا رخ کرنے لگے ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔