تازہ ترین

آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایف سی پی ایس دروش میں تقریب کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)بدھ 21دسمبر کو ایف سی پی ایس پبلک سکول اینڈکالج دروز میں آرمی پبلک سکول پشاور کےImage may contain: 8 people, people standing شہدا اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف اداروں کے سربراہان،مقامی معززین و معتبرات اور طلباء کے والدین نےImage may contain: 5 people, crowd, tree and outdoor کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں سکول کے بچوں نے نعت،ملی نغمے،تقاریر،ٹیبلوزImage may contain: one or more people and indoor اور مرثیے پیش کیے۔جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔تقریب کے مہمان خصوصی لفٹننٹ کرنل آفتاب علی خان نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیتImage may contain: 4 people اور حصول پر زور دیا۔اور شاندار تقریب منعقد کرنے پرسکول انتظامیہ اور طلباء کی کاوشوں کو سراہا۔تقریب کے آخر میں شہدا کے ایصال وثواب کے لئے دعا کی گئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔