تازہ ترین

چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرمیں یوم قائد اعظم منایا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)یوم قائد کے حوالے سے اتور کے روز چترال سکاؤٹس میں مختلف تقریبات منعقد ہوئی۔صبح فجرکی نماز کے بعدImage may contain: 2 people, people sitting and indoor اجتماعی قرآن خوانی کی گئی۔جس میں قائڈ اعظم محمد علی جناح کی روح کی ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور ملک کی سلامتی ،استحکام اور امن وامان کیلئے بھی خصوصی دعائیں مانگیں گئی۔دوپہر کو چترال سکاؤٹس چھاونی میں ایک غیر معمولی پروگرام کا Image may contain: 1 person, standing, tree, sky and outdoorانعقاد کیا گیا۔جسمیں قائداعظم محمد علی جناح کی فرمودات پر روشنی ڈالی گئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔