
یکم جنوری 2017 کو جے آئی یوتھ ا انٹرا لیکشن ہونگے ۔ عبدالعزیز خان ضلعی انفارمیشن سیکٹری جے آئی یوتھ چترال
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی یوتھ صوبہ خیبر پختونخوا کے124ضلاع میں یکم جنوری 2018 ء کو انٹرا یوتھ الیکشن منعقد ہونگے ۔
اس حوالے سے اتوار25 دسمبر کوضلعی صدر و جیہ الدین کے زیر صدارت تمام یوسی امیدواران کا ایک اہم اجلاس دفتر جے آئی یوتھ میں منعقد ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق ج آئی یوتھ چترال
نے الیکشن کے پہلے مرحلے میں حلقہ پی کے 89 کے چھ یو سی میں الیکشن کرانے کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے اور ان چھ یو سی میں مختلف مقامات پر 16 پولنگ سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ آج اس حوالے سے چھ یو سی کے نامزد امیدواران نے میٹنگ میں شرکت کی اور زونل ریٹرننگ افیسر فدا محمد نے امیدواران کے کاغذات کی جانچ پڑتال کے
بعد حتمی لسٹ جاری کرد ی ہے ۔ جس کے مطا بق مندرجہ ذیل امیدواران مختلف انتخابی نشانات کے ساتھ میدان میں آگئے ہیں


