
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پُرملال……..زوجہ حاجی احمد حسین لال رضاندہ جغور وفات پاگئی
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)زوجہ حاجی احمد حسین لال رضاندہ جغور بقضائے الہیٰ وفات پا گئی۔اُن کی نماز جنازہ بدھ28دسمبرکو رضاندہ جغور میں بوقت1:30 دوپہر ادا کی جائیگی۔مرحومہ میر احمد شاہ لال،،ہائبر لال اور فضل الربی لال کی والدہ مخترمہ ،طاہر شاہ اور صحافی محمد رحیم بیگ لال کی ساس تھی۔
