تازہ ترین

فوکس کے ساتھ وابسطہ تجربہ کار اور تربیت یافتہ ولنٹئیرز اس کے قیمتی اثاثہ ہیں۔فوکس پاکستان CEOنصرت نساب

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) فوکس پاکستان کے CEOنصرت نساب نے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں فوکس چترال کے زیر اہتمام منعقدہ ولنٹئیر اینڈ سٹاف ڈے2016کے موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےImage may contain: 1 person, standing کہ فوکس ہیومنٹرئن اسسٹنس گزشتہ ڈیڑھ عشروں سے ملک کے مختلف حصوں چترال اور گلگت بلتستان میں قدرتی آفات کے دوران متاثریں کی بھر پور امداد کی جس کا سہرا اس کے ملازمین اور ادارے سے وابسطہ رضا کاروں کے سر ہے۔اُنہوں نے کہا کہ فوکس کے رضا کار مخلوق خدا کی خدمت سے سرشار اور اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر آزمائش کی گھڑی میں انسانیت کی خدمت کا دینی فریضہ انجام دیتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ فوکس اور آغا خان پلاننگ و بلڈنگ سروس کو ضم کرکے آغا خان ایجنسی برائے ہیبی ٹاٹ بنایا جا رہا ہے جس کے بعد ادارہ مزید وسیع ہوجائے گا۔سٹاف اور ولنٹئیرز Image may contain: 4 people, indoorکی ذمہ داریاں مزید بڑھ جائیں گی۔اُنہوں نے کہا کہ فوکس کے ساتھ وابسطہ تجربہ کار اور تربیت یافتہ ولنٹئیرز اس کے قیمتی اثاثہ ہیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال عبد الغفار نے خطاب کرتے ہوئے فوکس سٹاف اور ولنٹئیرز کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ مصیبت کی کسی بھی گھڑی میں فوکس کے رضا کار ہمیشہ انسانیت کی خدمت فرنٹ لائن پر ہوتے ہیں۔تقریب سے پروگرام منیجر سلمان الدین ریجینل پروگرام منیجر امیر محمد خان نے خطاب کرتے ہوئے Image may contain: 1 person, standing and indoorفوکس کی 19سالہ سرگرمیوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔اس موقع پر DARTکے سنئیر ممبران محمد یوسف شہزاد،رحمت غفور بیگ،ذبیدہ خانم اور افضل حیات نے قدرتی آفات کے مواقع پر ہونے والے اپنے تجربات سے شرکاء کو Image may contain: 5 people, people standingآگاہ کیا۔تقریب کے سٹیج سکریٹری کے فرائض ریجینل پروگرام افیسر ولی محمد خان نے انجام دی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔