تازہ ترین

چترال پولیس کے پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینک کے بیج لگادئیے گئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز چترال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریبImage may contain: 3 people, people standing میں پانچ ہیڈ کنسٹیبلوں کو اے ایس آئی کے رینک کے بیج لگادئیے گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید علی اکبر شاہ کی موجودگی میں دیگر افسران بشمول ڈیس ایس پی ہیڈ کوارٹرز محی الدین، ایس ڈی پی او ز ظفر احمد اور عبدالستار نے ترقی پانے والے Image may contain: 4 people, people standing and outdoorافسران کے کندھوں پر بیج لگادئیے جن میں ادریس احمد بیگ، جنگ باز خان، مرزا خان، خیر الرحمن اور غلام عثمان شامل تھے۔ اس سے ایک دن قبل ایس پی انوسٹی گیشن طار ق کریم نے بھی اپنے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں جہانزیب خان اور Image may contain: 4 people, people standing, beard and outdoorنور خان کو ترقی کے بیج لگادئیے تھے۔ یاد رہے کہ ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے گزشتہ روز چترال پولیس کے بیس سینئر حوالداروں کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرImage may contain: 3 people, people standing and outdoor کے رینک پر ترقی کے احکامات جاری کی تھی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔