تازہ ترین

تحریک حقوق عوام چترال کے ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس۔ شجاع الدین لال کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے برطرف کردیا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک حقوق عوام چترال کے ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس تحریک کے صدر Image may contain: 3 people, people sitting and beardمختار احمد سنگین کے زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں نومنتخب جنرل سیکرٹری شجاع الدین لال کی طرف سے بار بار تحریک کے قوائدکی خلاف ورزی کرنے پر شجاع الدین لال کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے برطرف کرکے Image may contain: 6 people, people sitting and indoorاشتیاق احمد کو اُن کی جگہ نیا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا۔اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آج کے بعد شجاع الدین کا تحریک سے کوئی تعلق نہیں رہا۔جنوری کے مہینے میں نو منتخب ممبران کی حلف برداری چترال پریس کلب میں منعقد ہوگی۔تحریک کے زمہ داران ڈی سی چترال سے باضابطہ ملاقات بھی کرینگے۔اور سب ڈویژن مستوج کے مسائل کے بارے میں اُن کو آگاہ کرینگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔