تازہ ترین

نئے سال کے لئے چترال پریس کلب کا گذشتہ کابینہ برقرار،ظہیرالدین صدر،عبدالغفارلال جنرل سیکرٹری

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کے اراکین نے متفقہ طورپر نئی سال کے لئے گزشتہ سال کے کابینہ کو برقرار رکھاجس کے مطابق ظہیر الدین(روزنامہ ڈان) صدر اور سیف الرحمن عزیز (چترال ٹائمز ) سینئر نائب صدرمیاں آصف علی شاہ کاکاخیل (پی ٹی وی)،جنرل سیکرٹری عبدال غفارلال( آوازچترال ڈاٹ کم)،خزانچی نورافضل خان( روزنامہ آج) اورآفس سیکرٹری نذیراحمدشاہ( روزنامہ اوصاف) رہیں گے۔ہفتے کے روز منعقدہ سالانہ جنرل اجلاس میں اس بات پر تمام اراکین نے اتفاق کیاکہ موجودہ حالات میں نئی انتخابات کی بجائے پرانی کابینہ کوبحال رکھاجائے ۔ اس موقع پر منتخب صدر ظہیرالدین نے باربار اعتماد کرنے پر اراکین پریس کلب کاشکریہ ادا کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔