تازہ ترین

یو این ڈی پی کے زیر نگرانی دروش تھانے میں تعمیراتی کام اختتامی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ارشاد مکررؔ

دروش( نمائندہ چترال ایکسپریس) یو این ڈی پی ،سی پی ایف پروگرام کے کوارڈینیٹر نے گذشتہ روز تھانہ دروش میں UNDPکے تعاؤن سے بننے والے تعمیراتی کاموں کا معاینہ کیا۔دروش تھانے میںImage may contain: outdoor تین کمرے بمع باتھ روم اختتامی مراحل میں پہنچ گئے ہیں۔جبکہ دو عدد کمرے مزید بنائے جائیں گے۔اور دروش تھانے کو 97عدد فرنیچر آئیٹمز میز ،کرسی،الماری ،ٹولز وغیرہ شامل ہیں کو فراہم کی جائیگی۔سی پی ایف کوارڈینیٹر ارشاد عالم مکررؔ نے تعمیراتی کام پر اطمینان کا اظہار کیا۔اImage may contain: sky and outdoorس موقع پر ڈی ایس پی دروش ظفر احمد خان اور ایس ایچ او دروش نذیر بھی موجود تھے۔UNDPبمبوریت ،ایون،چترال ،دروش میں بیک وقت تعمیراتی کاموں میں مصروف ہیں۔سی پی ایف کوارڈینیٹر نے ضلع چترال کی عوام کی طرف سے UNDPکا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کیا کہ مزید تھانوں کو بھی پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔