تازہ ترین

ڈاکٹر اسراراحمدچترالی کی ایسوسی ایٹ پروفیسرکے عہدے پرترقی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس ) حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس کے آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد چترالی بی پی ایس 18کو ایسوسی ایٹ پروفیسر بی پی ایس 19کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر اسرار احمد چترال کے قابل فرزندہیں جس کاتعلق خوبصورت گاؤں برنس سے ہے۔ جو اس سے پہلے ڈپٹی رجسٹرار آرتھو پیڈک وارڈ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور(شیرپاؤ ہسپتال)، رجسٹرار آرتھوپیڈک اینڈ ٹرامایونٹ خیبرٹیچنگ ہسپتال پشاور اوررجسٹرار آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما وارڈ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى