چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے منگل تین جنوری کو تحصیل دروش کے گاؤں ارسون کا دورہ کیا۔علاقے کے نمائندوں سے ملے۔ارسون کے معززین نے علاقے کو درپیش مسائل کے بارے میں کمانڈنٹ چترال کرنل نظام الدین شاہ کو آگاہ کیا۔موقع پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس
نے علاقے کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں