تازہ ترین

سینئر صحافی اور دنیا نیوز کے نامہ نگار محمد رحیم بیگ لال کی ساس کی وفات پر چترال پریس کلب میں تعزیتی اجلاس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سینئر صحافی اور دنیا نیوز کے نامہ نگار محمد رحیم بیگ لال کی ساس کی وفات پر چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس صدر ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقدہوا جس میں مرحومہ کے روح کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے ساتھ پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی۔ محمد رحیم بیگ لال کی ساس ایک ہفتے قبل اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی تھی جسے ان کے آبائی گاؤں جغور میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔