تازہ ترین

ضلع ناظم چترال کی کوششوں سے حکومت جاپان کی طرف سے چترال میں تین اسٹیل جیپ ایبل پلوں کی تعمیر کی منظوری

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ کی کوششوں سے حکومت جاپان کی طرف سے چترال میں تین اسٹیل جیپ ایبل پلوں کی تعمیر کی منظوری دے دی گئی ہے جوکہ اورغوچ، گانکورینی سنگور اور نشکو کے مقامات پر تعمیر ہوں گے۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ضلع ناظم نے کہا ہے کہ ان مقامات پر پلوں کی شدید ضرورت تھی جوکہ حکومتی وسائل سے فی الحال ممکن نہیں تھا ۔ انہوں نے حکومت جاپان اور خیبر پختونخوا کے مشیر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اکبر ایوب خان کا شکریہ ادا کیاہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔