تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی کے اعزاز میں چترال سکاؤٹس آفسرمِس میں ظہرانے کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعہ کے روز چترال سکاؤٹس آفسر مِس میں چترال کے لئے تعینات ہونے Image may contain: 5 people, people sitting, table, living room and indoorوالے نئے ڈی سی شہاب حامد یوسفزئی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ڈی پی او چترال سید علی اکبر شاہ،اور دیگر محکموں کے اعلیٰ حکام سمیت چترال سکاؤٹس کے تمام Image may contain: 2 people, people sitting and indoorافسرز صاحبان نے شرکت کیں۔نئے ڈپٹی کمشنرکو کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے چترال آمد پر خوش آمدید کہا ،اپنی طرف سے نیک خواہشات کا اظہار کیاImage may contain: 4 people, living room and indoorاور اُنہیں چترال سکاؤٹس کی خصوصی کیپ اور چترالی کوٹ بھی پہنایا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔