تازہ ترین

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ایس بی بی یو چترال کیمپس میں لیپ ٹاپ تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم لپ ٹاپ اسکیم کے تحت چترال میں قائم شہید Image may contain: 7 people, people sitting and hatبے نظیر بھٹو یونیورسٹی چترال کیمپس کے طلباء وطالبات میں مفت لپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔لپ ٹاپ حاصل کرنے والے طلباء نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کیا اور خوشی کا ظہار کیا۔طلباء نے اس موقع پر کہا Image may contain: one or more people and indoorکہ وزیراعظم ری ایمبرسمنٹ اسکیم اور لپ ٹاپ اسکیم کی وجہ سے غریب طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے سستی سہولیات میسر آئی ہیں۔اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے مقامی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہImage may contain: 2 people, people standing چترال کے طلباء میں اب تک بارہ سو سے زیادہ لپ ٹاپ تقسیم کیے گئے ہیں۔اور اسی طرح وزیراعظم ری ایمبرسمنٹ اسکیم کے تحت چترال کے پانج ہزار طلباء استفادہ حاصل کررہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم یوتھ اسکیم کے تحت چترال میں غرییب بچیوں کے لئے مفت ٹریننگ کے ساتھ Image may contain: 5 people, people standing, shoes and indoorماہانہ تین ہزار روپے بھی دئیے جارہے ہیں جوکہ چترال کے شاہین ووکشنل سنٹر میں جاری ہے۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے نوجوان دوست اور تعلیم دوست منصوبے مستقبل میں بھی جاری رہینگےImage may contain: 1 person, sitting, table, drink and indoor۔نیاز اے نیازی نے کہا کہ وزیراعظم کے طرف سے چترال یونیورسٹی کے قیام پر کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی چترال میں الگ یونیورسٹی کام شروع کری

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔