تازہ ترین

چترال سکاؤٹس اور چترال پولیس کا مشترکہ گشت،چترال میں سیکیورٹی مزید سخت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حالیہ بم دھماکہ کے بعد چترال Image may contain: 4 people, mountain, motorcycle and outdoorمیں سیکیورٹی مذید سخت کردی گئی ہے۔بدھ کے روز چترال سکاؤٹس کی کوئیک رسپانس فورس نے چترال پولیس کے ساتھ مل کر مختلف جگہوں Image may contain: one or more people, car, sky and outdoorمیں سینپ سی پی لگاکر بہت سارے گاڑیوں اور لوگوں کو چیک کیا۔چترال سکاؤٹس کے چاق وچوبند جوانوں نے چترال پولیس کے ساتھ مختلف جگہوں میں فلیگ مارچImage may contain: car and outdoor بھی کیا۔یاد رہے چترال میں پہلے سے سیکیورٹی ادارے اپنے فرائض احسن طریقے ادا کررہے ہیں۔پڑوسی ملک افغانستان کے دارالحکومت کابل Image may contain: 1 person, car and outdoorمیں بم دھماکوں کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔