تازہ ترین

چترال سکاؤٹس کی طرف سے آرندو سیکٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعرات 12جنوری کو چترال کےImage may contain: 4 people, people sitting دور افتادہ علاقے ارندو دمیل نسار میں چترال سکاؤٹس کے 143ونگ کے طرف سے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ جس میں Image may contain: one or more people and people sittingدو ڈاکٹرز(ایک میل اور ایک فیمل اور ایک مڈوائف) دروش ٹی ایچ کیو سے بلائےImage may contain: one or more people and people sitting گئے تھے۔اور چترال سکاؤٹس کے نرسنگ اسٹاف بھی ان کے ساتھ عوام کی خدمت میں مصروف تھے۔اس میڈیکل کیمپ میں ٹوٹل 310مریضوں کا معائینہ کیا گیا جس میں 85مرد،80زنانہ اور145بچے شامل تھے۔مریضوں کوImage may contain: one or more people and people sitting مفت دوائیاں بھی دی گئی۔مذکورہ میڈیکل کیمپ میں صبح نو بجے سہ پہر تین بجے تک مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔