تازہ ترین

محکمہ فوڈ چترال کے دو انسپکٹروں کو اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے عہدوں پر ترقی دی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ فوڈ چترال کے دو انسپکٹروں کو اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے عہدوں پر ترقی دی گئی۔ترقی پانے والے فوڈ انسپکٹرز میں رحمت ولی خان اور غلام رسول شامل ہیں ۔مذکورہ فوڈ انسپکٹرز چترال کے مختلف سٹیشنز میں بطور انسپکٹرز اپنے فرائیض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دے چکے ہیں ۔اور نیک نام رہے ہیں۔ عوامی حلقوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے نئے عہدوں پر بھی چترال عوام کی بھر پور خدمات سرانجام دیں گے اور کسی کوشکایت کا موقع نہیں دینگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔