تازہ ترین

تحریک حقوق عوام تحصیل چترال کی طرف سے ٹنل کو دو دن کھولنے میں کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک حقوق عوام تحصیل چترال کے سابق سرپرست اعلیٰ سعید احمد خان نے ایک اخباری بیان میں لواری ٹنل کو ہفتے میں دودن آمدورفت کے لئے کھولنے میں کردار ادا کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور جمعرات کے روز دروش بازار میں منعقد ہونے والے جلسے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ قاری نظام صدر تحریک حقوق عوام دروش کی قیادت میں منعقد ہونا تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔