
انتقال پر ملال
انتقال پرملال۔ریشن کے ممتاز شخصیت میر گلاب شاہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ریشن کے ممتاز شخصیت میر گلاب شاہ بقضائے الٰہی پشاور میں وفات پا گئے۔ ان کی عمر 76برس تھی ۔ وہ ڈاکٹر شہزاد حسین صلاح الدین اور میر سبحان کے والد جبکہ ڈاکٹر قیوم اور سردار احمد کے سُسر تھے ۔ انہیں آبائی قبرستان ریشن میں دفن کیا جائیگا۔
