تازہ ترین

کورکمانڈر پشاور لفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ کا چترال ٹاسک فورس کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کورکمانڈر پشاور لفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے چترال ٹاسک فورس کا دورہ کیا۔Image may contain: 1 person, indoorدورے میں کورکمانڈر کے ہمراہ جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف عامر اعوان بھی تھے۔کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے Image may contain: 2 people, people standing, sky, outdoor and natureکورکمانڈر کا استقبال کیااور چترال کے متعلق کورکمانڈر کو بریفنگ دی ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی، ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ ،ڈی پی او چترال سید علی اکبر شاہ بھی موجود تھے۔Image may contain: 3 people, people standing and outdoorکورکمانڈر لفٹننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے خطاب کرتے ہوئے چترال کے ترقی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کسر نہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔اور اپنی طرف سے ہرقسم کی مدد کی یقین دہانی کی اور کہا کہ باقاعدہ ترقیاتی پروگرام کے لئے پروپوزل بناکر مجھے بھیجدیں جہاں جتنی مدد ہوسکتی ہے کرلیں گے۔Image may contain: 5 peopleاُنہوں نے پولیس فورس کی مزید ترقی کے حوالے سے بھی ڈی پی او چترال کوپروپوزل بناکر کور ہیڈکوارٹرپشاور بھیجنے کی ہدایت کی۔Image may contain: 7 people, outdoorاُنہوں نے یادگار شہد ا پر حاضری دی اور شہدا کی درجات کی بلندی کے لئے دعا  کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔