تازہ ترین

آر ایس سی تنظیم چترال کا اجلاس۔ عبدالروف خان سرپرست اعلیٰ اور بشیر احمد صدر مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز چترال میں آر ایس سی تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں آر ایس سی تنظیم کی نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں آر ایس سی تنظیم کے لئے عبدالروف خان کو سرپرست اعلیٰ،بشیر احمد صدر،سینئر نائب صدر محمدایوب، جنرل سیکرٹری عرفان ،جائنٹ سیکرٹری شریف الرحمن،سیکرٹری اطلاعات جلیل،فنانس سیکرٹری عزیز خان متفقہ طورپر مقرر کیے گئے۔اجلاس میں نومنتخب صدر بشیر احمد نے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔اور اس سے پہلے بھی ہماری تنظیم نے چترال میں بہت سے فلاحی کاموں میں حصہ لیا ہے اور آئیندہ کے لئے بھی کمیونٹی کے لئے فلاحی کاموں میں بھرپور طریقے سے خدمات سرانجام دینے کا اعادہ کیا

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى