تازہ ترین

ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں سیکیورٹی کانفرنس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس چترال میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین کی زیر صدارتImage may contain: 2 people, indoor ایک سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔سیکیورٹی کانفرنس میں چترال کے تمام اسٹیک ہولڈر کے نمائندؤں نے شرکت کی۔کانفرنس میں لواری ٹنل پراجیکٹ ،گولین گول ہائیڈروپراجیکٹ،ائیرپورٹ سیکیورٹی،مختلف پرائیویٹ اور گورنمنٹ ادارو ں پر سیکیورٹی ،Image may contain: 2 people, people sitting, table and indoorبارڈر لائین پر سیکیورٹی سمیت چترال کے ترقی اور استحکام کے متعلق تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔