تازہ ترین

اے سی سب ڈویژن مستوج حمید اللہ خٹک تبدیل،اے پی اے اپر مہمند تعینات

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) حکومت خیبر پختونخواہ نے دو افسران کے تبادلوں و تعیناتیوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرسب ڈویژن مستوج حمید اللہ خٹک کو تبدیل کرکے بطور اسسٹنٹ پولٹیکل ایجنٹ اپر مہمند ایجنسی تعینات کردیا گیا۔جبکہ حسیب الرحمن اسسٹنٹ پولٹیکل ایجنٹ اپر مہمند ایجنسی کو محکمہ اسٹبلشمنٹ رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔