تازہ ترین

ڈی ایچ کیو چلڈرن ہسپتال چترال میں آتش زدگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) منگل کے سہ پہر چلڈرن ہسپتال چترال میں آگ بھڑک اٹھی جس کے وجہ اپریشن ٹھٹر کے No automatic alt text available.جنریٹر اور ایکسرا مشین کو نقصان پہنچا۔آگ لگنے کی وجوہات شارٹ سرکٹ بتائی جارہی ہے۔آگ بجھاتے ہوئے وارڈ اردلی ناصر زخمی ہوئے جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا۔موقع پر فائر بریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔درین اثنا کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی ہدیات پرImage may contain: 1 person چترال سکاؤٹس کے آفسرزاور جوانوں نے چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا۔اور نقصانات کا جائزہ لیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔