تازہ ترین

اسلام آباد میں چترال یوتھ فورم اور گلگت بلتستان کے نوجوانون کا چترال اور گلگت ثقافتی میوزیکل پروگرام’’ چنڈوریا بزم ‘‘کا انعقاد

اسلام آباد(امیرنیاب) چترال یوتھ فورم اور گلگت بلتستان کے نوجوانون نے جمعہ کی شام ،27 جنوری کو اسلام آباد کے لوک ورثہ میں چترال اور گلگت بلتستان ثقافتی میوزیکل پروگرام’’ چنڈوریا بزم‘‘ کا انعقاد کیا ۔ اس پروگرام کا مقصد گلگت بلتستان اور چترال کے درمیان صدیوں پرانےImage may contain: 16 people, people smiling, crowd روایات، ثقافت اور باہمی رشتے کو اسلام آباد جیسے مصروف ترین شہر میں بھی برقرار رکھنا تھا۔ اس پروگرام میں سیاحت کے وزیر گلگت بلتستان فدا خان فدا اور چترال ٹاون کے منیجنگ ڈائریکٹر سلطان ولی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ گلگت بلتستان Image may contain: 5 people, crowd and indoorاور چترال کے سینئر پروفیشنلزنے بھی پروگرام میں بھرپور شرکت کیں اس پروگرام میں چترال اور گلگت بلتستان کے مایہ نازفنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ چترال کی طرف سے منصور علی شباب اور گلگت بلتستان سے جابر خان جابراور گلگت کے ستار نواز میر افضل نےImage may contain: 8 people, people sitting, people standing and indoor اپنے فن سے لوگوں کومحظوظ کیا۔ اسلام آباد میں مقیم گلگت بلتستان اور چترال سے تعلق رکھنے والے موسیقی کے دیوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اپنے ثقافت سے والہانہ محبت کا اظہار کیا اور دیسی ڈھول کی تھاپ پرImage may contain: 15 people, crowd نوجوانون نے دیوانہ وار رقص کرکے شراکاکو محظوظ کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔