انتقال پر ملال

نوائے چترال کے چیف ایڈیٹر حافظ نصیر اللہ منصور کے ماموں سناور خان قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

تریچ (نمائندہ چترال ایکسپریس ) نوائے چترال کے چیف ایڈیٹر اور نوائے چترال گروپ کے صدر حافظ نصیر اللہ منصور کے ماموں ممتاز سماجی و ادبی شخصیت محرم سناور خان مختصر علالت کے بعد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم اعلی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت انسان تھے۔ مختصر علالت کے بعد  وادی تریچ کے گاؤں سیمتیج میں انتقال کرگئے مرحوم کی عمر تقریبا ساٹھ بر س تھی ان کی نماز جنازہ  جمعرات 2فروری کوسیمتیج میں ادا کی جائے گی۔مرحوم استاذ الاساتذہ جناب ماسڑ امیر خان اور حاجی احمد خان کے چھوٹے بھائی ماسٹر صادق اللہ کے چچا اور ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈووکیٹ اور نوائے چترال گروپ کے صدر و چیف ایڈیٹر نوائے چترال ڈاٹ کام حافظ نصیراللہ منصور اور ظفر اللہ وفا کے ماموں تھے ان کی وفات پر پورے وادی تریچ میں سوگ کا سماں ہے ہر آنکھ ان کی اچانک وفات پر اشکبارہے ۔ اللہ تعالی ان کی کروٹ کروٹ مغفرت فرمائیں اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔