ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے چترال سکاؤٹس کی طرف سے مختلف مقامات پر چیک پوائنٹ لگائے گئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دودنوں سے جاری برفباری کے پیش نظر چترال سکاؤٹس کی موبائل ٹیمیں چترال کے مختلف مقامات پرImage may contain: one or more people, snow, tree, outdoor and nature گشت کرتی رہی۔بجلی کے تاروں اور عمارتوں سے برف ہٹانے،کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے چترال سکاؤٹس کی مختل طرف مقامات پر چیک پوائنٹ لگائے گئے ہیں جن کے ساتھ رابط کرنے کے لئے آج مختلف مقامات پر چترال سکاؤٹس کے جوان میگافون کے ذریعےImage may contain: one or more people, snow, car and outdoor ہدایات دیتے رہے اور ساتھ ہی لوگوں کی مدد اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات بھی دے گئی۔اس سلسلے میں ایک اطلاع ملنے پر کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ Snowنے خود متاثرہ خاندان(محمد نبی جغور گولدور )کے گھرجاکراشیائے خوردنوش اور گرم سلپنگ بیگ ان کو دے دی اور ان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہارکیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔