تازہ ترین

امیر جے یو آئی ضلع چترال مولانا قاری عبدالرحمن قریشی کا مختلف علاقوں برفانی تودوں سے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)۔جمعیت علما اسلام ضلع چترال کے امیرمولانا قاری عبدالرحمن قریشی جوکہ عمرہ کی اداگی کے لئے گئے ہیں نے ٹیلفونک بیان میں حالیہ برفباری سے چترال کے مختلف علاقوں میں برفانی تودہ گرنے سے مختلف علاقوں سمیت و خاص کر اروندو اور کریم آباد کے گاوں شیرشال میں جو واقعہ رونما ہوا ، جس میں جانی نقضان ہوئے اس پر گہرے دوکھ اور افسوس کا اظہار کیا ھے اور مرحومین کی مغفرت کے لئے دعا کی ہےاُنہوں  نے  کہا ضلعی حکومت کے ذریعے علاقے کے عوام کی ہیر ممکن امداد کرائی جائیگی اور صوبائی ووفاقی حکومتیں  سےمتاثرین کی مالی امداد کا خصوصی مطالبہ کیا ہیں ۔امیر جے یو آئی نے صوبائی حکومت سے حالیہ برفباری سے جو نقصانات ہوئے ہیں ان کو مدنظر رکھتے ہوئے ضلع چترال کوآفت زادہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ۔امیر جمعت علماء اسلام چترال قاری عبدالرحمن قریشی نے کارکنان جے یو آئی چترال کو عوام کی ہر طرح کی مدد کرنے کی ہدایات کی ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔