تازہ ترین

ضلع ناظم چترال مڈکلشٹ کے روڈوں کی صفائی کے لئے ایک ٹریکٹر کی منظوری دے دیں۔قاضی خورشید احمدناظم ویلیج کونسل مڈکلشٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ناظم ویلیج کونسل مڈکلشٹ قاضی خورشید احمد نے ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور شدید برف باری کی وجہ سے مڈکلشٹ میں7فٹ برف پڑی ہے جس کے نتیجے میں وادی کے سارے راستے بند ہوگئے جس کی وجہ سے دکانوں میں اشیائے خوردنوش کی کمی ہوئی ہے جوکہ علاقے میں قلت کا سبب بن سکتی ہے۔لوگ انتہائی پریشانی کے عالم میں ہیں ،ہسپتالوں میں بھی دوائی ختم ہوگئی ہے۔اُنہوں نے علاقے کے عوام کی طرف سے ضلع ناظم سے درخواست کی ہے کہ وہ کم از کم مڈکلشٹ کے روڈوں کی صفائی کے لئے ایک ٹریکٹر کی منظوری دے دیں تاکہ جلد مڈکلشٹ کا راستہ آمدروفت کے لئے بحال ہوجائے اور لوگوں کے مسائل حل ہوجائے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔