تازہ ترین

لواری ٹنل روڈ برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے بدھ کے بجائے جمعہ 10فروری کو آمدورفت کے لئے کھلی گی۔این ایچ اے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)این ایچ اے حکام نے بذریعہ اشتہار عوام کو مطلع کیا ہے کہ لواری ٹنل روڈ جوکہ شدید برف باری کی وجہ سے منگل کے بجائے بدھ کے روزآمد رفت کے لئے کھلنا تھا۔ 6فروری کو لواری ٹنل روڈ پر برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے روڈ10فروری بروز جمعہ آمدورفت کے لئے
کھلی گی۔
Image may contain: text

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔