تازہ ترین

حالیہ سخت برفباری کے دوران بونی کے ویلیج ناظمین کے جانب سے اہم اقدامات اُٹھائے گئے

بونی (نمائندہ چترال ایکسپریس) آل ویلیج ناظمین فورم اپر چترال کے صدر پرویز لال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ حالیہ سخت برفباری کے دوران بونی کے ویلیج ناظمین کے جانب سے اہم اقدامات اُٹھائے گئے۔ایک دن کے اندر بونی اور مضافات کے تمام لوکل روڈ بImage may contain: one or more people, people standing, snow and outdoorحال کیے گئے،بجلی اور پانی کے تمام نظام بحال کیے گئے،تحصیل انتظامیہ کی غیر موجودگی کے باوجود ویلیج کونسل نے سارے معاملات احسن طریقے سے انجام دئیے گئے۔اُنہوں نے کہا کہ یہ بات پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو معلوم ہونی چاہیئے کہ لوکل گورنمنٹ کو نظرانداز کرنے کے Image may contain: one or more people, people standing, tree, sky, outdoor and natureباجود ویلیج ناظمین کتنا اچھا کاکررہے ہیں۔بونی کے تمام عوامی حلقوں نے ناظمین سمیت ایس ایچ اوبونی تھانہ اورانجینئر سی اینڈڈبلیو کی خدمات کو سراہا ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔