
تازہ ترین
اہلیان وی سی شیاقوٹیک کاسڑکوں سے بروقت برف ہٹانے کے اقدامات اٹھانے پر مولانا جمشید اور ویلج ناظم نوید کوھکن کا شکریہ
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اہلیان وی سی شیاقوٹیک نے حالیہ شدید برفباری سے سڑکیں بند ہونے کے بعد
سڑکوں سے برف کی صفائی کے لئے بروقت اقدامات اُٹھانے پر امیر جماعت اسلامی ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال (1)مولانا جمشید احمد اورنوید کوھکن ویلیج ناظم شیاقوٹیک کا شکریہ ادا کیاہے
